خادم رضوی: تحریک لبیک پاکستان کے بانی کی وفات کے بعد نئے سربراہ سعد حسین رضوی کی قیادت میں جماعت کا مستقبل کیا ہوسکتا ہے؟

خادم رضوی کی وفات کے بعد ان کی جماعت کی اٹھارہ رکنی شوری نے ان کے بیٹے سعد رضوی کو تحریک لبیک کا نیا سربراہ مقرر کیا جس کا اعلان جماعت کے مرکزی نائب امیر سید ظہیر الحسن شاہ نے جنازے کے موقع پر کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nI5ZbT

Comments