خادم حسین رضوی: لاہور میں تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ کی نمازِ جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت، بیٹا جانشین مقرر
مذہبی و سیاسی جماعت تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی کی نمازِ جنازہ سنیچر کو لاہور میں مینارِ پاکستان کے گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی ہے۔ نمازِ جنازہ سے قبل اعلان کیا گیا کہ جماعت کی مجلس شوریٰ نے خادم رضوی کے بڑے صاحبزادے سعد حسین رضوی کو ان کا جانشین مقرر کیا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pOFhAo
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pOFhAo
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks