انڈیا کب تک خود ہی کورونا کی ویکسین بنانے میں کامیاب ہو سکتا ہے؟

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی سنیچر کے روز ملک کے تین ویکسین ڈویلپمنٹ مراکز احمد آباد کے زایڈس بائیوٹیک پارک، پونے میں سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا اور حیدرآباد میں بھارت بائیوٹیک کا دورہ کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/37jzgTK

Comments