’دلی کرائم‘ کے لیے ایمی ایوارڈ سے انڈیا کے لیے کیا بدلے گا؟

کورونا کی عالمی وبا کے دوران گذشتہ سوموار کو 48ویں انٹرنیشنل ایمی ایوارڈز کی تقریب نیویارک شہر کے خالی تھیٹر میں ورچوئل انداز میں منعقد کی گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/39tD8EA

Comments