کورونا وائرس: پنجاب میں کووِڈ لیبز کے عارضی ملازمین جنھیں گذشتہ ’تین ماہ کی تنخواہیں نہیں ملیں‘

سرکاری کورونا لیب میں کنٹریکٹ پر کام کرنے والے ایک شخص کا کہنا ہے کہ ’میری اہلیہ حاملہ ہیں اور میری جیب میں اس وقت صرف نو ہزار روپے بچے ہیں۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3q5OxQy

Comments