برطانیہ کے ’رابن ہُڈ‘ پولیس اہلکار جو جرمن نازی فوج سے کھانا چُراتے تھے

جب جرمن افواج نے برطانیہ کے گرنزے نامی جزیرے پر قبضہ کیا تو وہاں پولیس اہلکاروں کے ایک گروہ کو یورپ میں نازیوں کے حراستی کیمپ منتقل کر دیا گیا جہاں ان پر کافی تشدد کیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2VeOlAv

Comments