ریئلٹی چیک: کیا تمل ناڈو کا چدمبرم مندر واقعی زمین کے مقناطیسی میدان کے مرکز میں واقع ہے؟

تقریباً تمام مذاہب کی اساطیری کہانیوں میں شامل بہت سی معلومات سائنس کے منافی ہوتی ہیں لیکن لوگ اس کے سانئنسی ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں۔ ایسے ہی ایک دعوے سے یہاں پردہ اٹھایا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fx6Fhr

Comments