قاضی منان: پاکستانی نژاد امریکی شہری جس کی سخاوت نے سب کے دل موہ لیے

واشنگٹن میں ایک پاکستانی نژاد امریکی شہری قاضی منان بےگھر افراد کے لیے مسیحا بنے لیکن کووڈ نے اُنھیں خود مشکلات میں ڈال دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/35L5FD9

Comments