ٹیکنالوجی کی صنعت سے منسلک ایلون مسک مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گیے ہیں۔ بلوم برگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق ایمازون کے بانی جیف بیزوس ابھی بھی دنیا کے سب سے امیر ترین شخص ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2VbBNKj
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2VbBNKj
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks