کملا ہیرس سے متعلق نفرت انگیز مواد شائع ہونے پر فیس بک کے نظام پر پھر سے سوال

فیس بک نے امریکہ کی نومنتخب نائب صدر کملا ہیرس کے بارے میں متعدد نسل پرستانہ اور خواتین مخالف پوسٹس، میمز اور تبصرے ہٹا دیے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/36JFnR5

Comments