انڈیا: تین ہزار کلومیٹر کے طویل ترین سفر کے بعد شیر کو اپنی مادہ کا انتظار

انڈیا کے وائلڈ لائف حکام کا کہنا ہے کہ ہر گھنٹے جی پی ایس کے ذریعے اس شیر کا سراغ لگایا جاتا رہا اور اسے 5000 سے زیادہ مقامات پر ریکارڈ کیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pHvsEo

Comments