عمران خان: سینیٹ انتخابات میں خفیہ رائے شماری کی بجائے ’شو آف ہینڈ‘ کا طریقہ کار اپنانے کے لیے آئینی ترمیم لائیں گے

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے حکومت کی جانب سے ملک میں انتخابی عمل میں کچھ اہم اصلاحات کا اعلان کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/35DoKao

Comments