پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ : کیا پاکستانی ٹیم کے ساتھ بھی وہی ہو گا جو انڈیا کے ساتھ ہوا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کی اگلی منزل اب نیوزی لینڈ ہے جہاں وہ ایک ایسی ٹیم سے مدِمقابل ہو گی جو ٹیسٹ فارمیٹ میں ہوم گراؤنڈ پر سنہ 2016 سے ناقابل شکست رہی ہے۔ موسمی حالات کے علاوہ گراونڈ کنڈیشنز بھی پاکستانی ٹیم کے لیے ایک امتحان ہوں گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/396E0yF

Comments