انڈیا، چین سرحدی تناؤ: ’مائیکرو ویو ہتھیار‘ کیا ہیں اور کیا چین نے انڈیا کے خلاف لداخ کی جھڑپ میں ان کا استعمال کیا تھا؟

انڈین فوج نے منگل کو ذرائع ابلاغ میں گردش کرتیں ان خبروں کو مسترد کر دیا ہے جن میں یہ دعویٰ کیا گیا کہ لداخ میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) نے ’مائیکرو ویو ہتھیاروں‘ کا استعمال کیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/36QQY0S

Comments