سکول اور کورونا کی دوسری لہر: وبا کے باعث طلبا کا تعلیمی سال ضائع ہو گیا تو کیا ہوگا، والدین کے خدشات کیا ہیں
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث امکان ہے کہ حکومت جلد ہی سکولوں کو پھر سے بند کر کے چھٹیوں کا اعلان کرنے والی ہے اور ایسے میں والدین کو اپنے بچوں کا تعلیمی سال ضائع ہونے کی فکر لاحق ہے۔ کئی والدین کو یہ ڈر بھی ہے کہ بچے کہیں سکول کی عادت ہی نہ بھلا دیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pPhC2K
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pPhC2K
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks