گذشتہ روز ارجنٹینا کے لیجنڈ فٹبالر ڈی ایگو میراڈونا دل کا دورہ پڑنے کے باعث وفات پا گئے تھے۔ انھوں نے اپنے فٹبالر کیریئر میں گراؤنڈ کے اندر اور باہر مختلف وجوہات کی بنا پر شہرت کمائی اور انھیں شہ سرخیوں سے دور رکھنا ایک مشکل کام تھا۔ ہم نے ان کی زندگی کی چند اہم جھلکیوں کو اکھٹا کیا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KBJ2c9
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KBJ2c9
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks