ٹیسلا کے مالک ایلون مسک: سکول میں ہراسانی کا شکار بننے والا لڑکا دنیا کا دوسرا امیر ترین شخص کیسے بنا؟

سنہ 2018 میں دیے گئے ایک انٹرویو میں ایلون مسک کا کہنا تھا کہ ان کا بچپن ’بالکل اچھا نہیں تھا۔‘ ایک وقت تھا جب انھیں سکول میں ساتھی طلبا نے اس طرح بُری طرح مارا پیٹا کہ انھیں ایک ہفتہ ہسپتال میں گزارنا پڑا، مگر اب 128 ارب ڈالر کی مجموعی دولت کے ساتھ وہ دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن چکے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3m4nqTS

Comments