اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات کی خبریں گرم، سعودی عرب کی جانب سے تردید
اب تک دونوں ممالک کے حکام نے اس ملاقات کی تصدیق نہیں کی ہے تاہم اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے دفتر نے اس بارے میں تردید بھی نہیں کی ہے البتہ سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اس ملاقات سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2J1pSMv
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2J1pSMv
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks