نیوزی لینڈ: محکمہ پولیس نے حجاب کو خواتین اہلکاروں کی یونیفارم کے حصے کے طور پر متعارف کروا دیا

زینا علی پہلی ایسی پولیس سپاہی تھیں جنھوں نے اپنی وردی میں حجاب کے شامل کیے جانے کی درخواست کی تھی اور انھیں اس کی تیاری اور ڈیزائن کے عمل میں شامل ہونے کے لیے مدعو بھی کیا گیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lKToEg

Comments