انڈین طیارے کی کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

پاکستانی حکام کے مطابق ایک مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر ایک انڈین طیارے نے کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32VkFN4

Comments