ڈونلڈ ٹرمپ کے جانے کے بعد نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن ایران پالیسی میں کیا تبدیلیاں لاسکتے ہیں؟

جو بائیڈن کی طویل فہرست میں ایران کے ساتھ دوبارہ جوہری معاہدہ شامل ہے۔ مگر 2018 میں صدر ٹرمپ اس معاہدے سے علیحدہ ہوگئے تھے اور ان کی پوری کوشش رہی کہ اسے کسی طرح ختم ہی کر دیا جائے۔ امریکی سیاست کی صورتحال دیکھتے ہوئے کیا نومنتخب صدر بائیڈن امریکہ کو اس میں دوبارہ شامل کر سکیں گے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/38XGEXo

Comments