چینی سائنسدانوں کی ایک ٹیم کا دعویٰ: 'کورونا وائرس انڈیا سے شروع ہوا'

اگرچہ اب تک چین کو کورونا کے پھیلاؤ کے لیے مورد الزام ٹھہرایا جاتا رہا ہے لیکن چین کے سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے دعوی ٰکیا ہے کہ انڈیا وہ ملک ہے جہاں سے کورونا وائرس پوری دنیا میں پھیلا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3loiqbD

Comments