تحریک لبیک پاکستان کا دھرنا: ’جسٹس فائز عیسیٰ کے فیصلے پر عمل ہوتا تو شاید تحریک لبیک دوبارہ دھرنا نہ دیتی‘

بعض مبصرین کا کہنا ہے کہ اگر سنہ 2017 میں کیے جانے والے فیض آباد دھرنے سے متعلق جسٹس قاضی فائز عیسی کے فیصلے پر عمل درآمد کیا جاتا تو شاید تحریک لیک دوبارہ دھرنا نہ دیتی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nyu2u3

Comments