کورونا وائرس کی ’دوسری لہر‘: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا ٹیسٹ مثبت، سکولوں کی بندش کا فیصلہ ’ابھی نہیں ہوا‘

پاکستان میں آج قومی رابطہ کمیٹی (این سی سی) کے اجلاس میں ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں وائرس کے پھیلاؤ کا جائزہ لیا جائے گا اور سکولوں کی بندش کے حوالے سے صوبوں سے مشاورت کی جائے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/36HYknh

Comments