میڈیکل کالجوں کے داخلہ ٹیسٹ میں تاخیر کے باعث ہزاروں طلبا ذہنی اذیت کا شکار، والدین مستقبل کے لیے فکرمند

میڈیکل کالجوں میں داخلے کے خواہش مند برض طلبا نے داخلہ ٹیسٹ کی تاریخ بار بار بدلے جانے کی وجہ سے مایوس ہو کر نہ صرف اپنی کتابیں بیچ دیں بلکہ انھوں نے داخلہ ٹیسٹ کی تیاری کے لیے جو نوٹس بنائے تھے وہ ان کو بھی فروحت کرنے کے خواہش مند ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fOHRlq

Comments