سکاٹ لینڈ سے ماہواری سے متعلق مصنوعات کو مفت کیے جانے کی خبر آنے کے بعد پاکستان میں بھی ردعمل آنا شروع ہوا۔ سوشل میڈیا پر لگ بھگ تمام صارفین نے اس پیش رفت کا خیر مقدم کیا اور پاکستان میں بھی اسی طرح کے اقدامات، خاص طور پر ان مصنوعات پر لگے ٹیکس کو ختم کرنے کے بارے میں بات کی۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/37izs5A
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/37izs5A
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks