میراڈونا کے کھلے تابوت کے ساتھ تصاویر بنانے والے کارکن نے معافی مانگ لی

ارجنٹینا کے لیجنڈ فٹبالر ڈی ایگو میراڈونا کے کھلے تابوت کے ساتھ تصاویر بنانے والے کارکن کلاڈیو فرنانڈیز نے فٹبالر کے مداحوں سے معافی مانگی ہے۔ مجموعی طور پر تین افراد نے فٹ بال لیجنڈ کے کھلے تابوت کے ساتھ تصاویر کھنچوائیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mf0l0B

Comments