مولانا کلبِ صادق: ’سنیوں اور شیعوں کو ساتھ نماز کی ترغیب دینے والے‘ مذہبی سکالر کون تھے؟

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے نائب صدر اور معروف شیعہ مذہبی رہنما مولانا کلبِ صادق منگل کے روز دیر رات لکھنؤ میں وفات پا گئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2V1nDv6

Comments