’میگھن مارکل کے درد نے مجھے وہ رات یاد دلا دی جب میرا حمل ضائع ہوا تھا‘

حمل کا ضائع ہونا کسی بھی خاتون کے لیے جسمانی اور نفسیاتی صدمے کا سبب ہوسکتا ہے تاہم اس تجربے سے گزرنے والی خواتین کا کہنا ہے کہ انھیں اس کے بعد لوگوں کے تلخ رویوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3q7Yldc

Comments