کورونا وائرس کے اثرات: بے گھر امریکیوں کو مفت کھانا کھلانے والا پاکستانی مسیحا خود مشکل میں

ایک پاکستانی نژاد امریکی شہری جو واشنگٹن میں اپنے ریستوران سے روزانہ درجنوں ضرورت مند افراد کو مفت کھانا کھلاتے تھے مگر کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے حالات اتنے خراب ہو گئے کہ ان کو اس ریستوران کو چلانے کے لیے دوسروں سے مدد مانگنی پڑی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/38TxD1C

Comments