پوتن نے ابھی تک جو بائیڈن کو مبارکباد کیوں نہیں دی

روسی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں پوتن نے کہا کہ باضابطہ مبارکباد دینے میں تاخیر سے روس اور امریکہ کے تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا تاہم دونوں ممالک کے تعلقات میں پہلے سے ہی کشیدہ ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/36WOheg

Comments