تیرانگا: وہ لفظ جو سینیگال کی مہمان نوازی کا تعارف کرواتا ہے

سخاوت، مہمان نوازی اور گرم جوشی اس شہر کی خاص علامات ہیں اور تیرانگا سینیگال میں ہر جگہ رچا بسا ہوا ہے۔ اس نے قوم کی شناخت بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fGX1cp

Comments