آئی آف پراویڈینس: فری میسنز اور الیومناٹی سے منسلک ایک علامت جو سازشی نظریات کا گڑھ ہے

دنیا میں شاید ہی کسی دوسری خفیہ علامت یا نشانی نے اتنے سازشی نظریات کو جنم دیا ہو جتنا کہ ’آئی آف پراویڈینس‘ نے۔ یہ علامت ناصرف آپ کو مذہبی عمارتوں بلکہ امریکی ڈالر اور امریکہ کی ’عظیم مہر‘ پر کنندہ نظر آئے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lddTs8

Comments