ہانگ کانگ کا متنازع قانون: مغربی ممالک کا چین پر آزادی رائے سلب کرنے کے الزامات، چین کا سخت ردعمل

ان ممالک کا الزام ہے کہ چین نے ہانگ کانگ میں منتخب اراکین پارلیمان کو نا اہل قرار دینے کے لیے نئے متنازع قوانین وضع کیے ہیں۔ مغربی ممالک کے ان الزامات پر چین کی جانب سے سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2UYwa21

Comments