بحری حدود کی مبینہ خلاف ورزی، روس کی امریکی جنگی جہاز کو ’ٹکر مارنے کی دھمکی‘

روس نے کہا ہے کہ امریکی بحری جہاز اس کی حدود میں دو کلومیٹر تک اندر آ گیا تھا تاہم امریکی بحریہ نے ایسا کوئی بھی واقعہ پیش آنے کے تاثر کو غلط قرار دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3l56bAg

Comments