ادریس خٹک: ایک برس سے ’فوج کی تحویل‘ میں موجود انسانی حقوق کے کارکن کی اپنی بیٹی تالیہ سے پہلی ملاقات

پاکستانی فوج کی خفیہ ایجنسی ملٹری انٹیلیجنس کی تحویل میں موجود ادریس خٹک کی 21 سالہ بیٹی تالیہ خٹک نے اپنے والد کے ساتھ ایک سال بعد ہونے والی ملاقات کی تفصیلات بیان کی ہیں۔ ’ہم نے اپنے والد کے ساتھ ہمیشہ پشتو میں بات کی ہے لیکن اس ملاقات میں شرط تھی کہ پشتو زبان میں بات نہیں کی جا سکتی۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3399DUA

Comments