گلگت بلتستان: عوامی ورکرز پارٹی کے بابا جان و دیگر اسیران کی سزائیں معطل، نو برس بعد رہائی

گلگت بلتستان کی حکومت نے وادی ہنزہ سے تعلق رکھنے والے عوامی ورکرز پارٹی کے رہنما بابا جان سمیت ان کے دیگر ساتھیوں کی سزائیں معطل کرتے ہوئے انھیں نو برس بعد رہا کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3llLpNn

Comments