کائلی مور گلبرٹ: ایرانی قید سے رہا ہونے والی برطانوی نژاد آسٹریلوی لیکچرار نے اپنی قید کو ایک ’لمبی اور تکلیف دہ آزمائش‘ قرار دیا ہے

برطانوی نژاد آسٹریلوی لیکچرار کائلی مور گلبرٹ کو ایران نے جاسوسی کے الزام میں دس سال قید کی سزا سنا کر ملک کی انتہائی بدنام زمانہ جیل میں ڈال دیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2V5EcpI

Comments