سائنسدانوں کا انتباہ: قطب شمالی و جنوبی میں سیٹلائٹس کی مدت ختم ہونے کے بعد نگرانی کی صلاحیت متاثر ہونے کا خدشہ
سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کی اوپری سطح اور نچلے حصے پر موجود برف کی تہہ کی موٹائی ماپنے کے لیے ہماری صلاحیت میں کئی سالوں کا تعطل اور وقفہ پیدا ہو سکتا ہے کیونکہ اس مقصد کے لیے موجود فقط دو سیٹلایٹس اپنی عمر کی مدت پوری کرنے کو ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2VcnDs9
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2VcnDs9
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks