مسئلہ کشمیر: دو ملکوں کے سپریم کمانڈر فیلڈ مارشل آکن لیک کے کیریئر کے وہ چار دن جن میں مسئلہ کشمیر پیچیدہ ہوا، پھر ناقابل حل

سابق وزیر اعظم پاکستان چوہدری محمد علی کے مطابق قبائلی لشکر غیر منظم اور غیر پیشہ ورانہ انداز میں آگے بڑھ رہا تھا، وہ لکھتے ہیں کہ ’قبائلی اگر منظم ہوتے اور مال غنیمت جمع نہ کرنے لگ جاتے تو 26 اکتوبر کو سری نگر ان کے قبضے میں ہوتا۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3qdFY6x

Comments