محسن داوڑ: پی ڈی ایم کے جلسوں میں شرکت نہ کرنے کا اعلان، ’کچھ سیاسی جماعتوں کو اعتراض تھا‘

محسن داوڑ کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں شامل چند سیاسی جماعتوں کو ان کی شرکت پر اعتراض تھا اسی لیے وہ آئندہ اس موومنٹ کے کسی بھی جلسے میں شریک نہیں ہوں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2V1hyif

Comments