آسٹریلیا کے دور دراز علاقے میں پھنسے باپ بیٹے کو دوستوں نے 12 گھنٹے چلنے کے بعد بچا لیا

ایک آسٹریلیائی شخص کے تین دوستوں نے 12 گھنٹے تک پیدل چلنے کے بعد آسٹریلیا کے ایک علاقے میں پھنسے دونوں باپ بیٹے کو زندہ بچا لیا ہے۔ ان کے دوست آسٹریلیائی صحرا میں گاڑی پھنس جانے کے بعد گھنٹوں تک مدد کے لیے پیدل چلتے رہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/37Um896

Comments