مقامی اور سوشل میڈیا پر موجود پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے ایک سیاستدان کی بیٹی کی شادی کی ویڈیوز اور تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے علاوہ دیگر سیاستدان اور معروف شخصیات نے بھی تقریب میں شرکت کی، جن میں سے بیشتر نے ماسک کی پابندی اور کورونا ایس اور پیز پر عمل نہیں کیا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3aytd0U
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3aytd0U
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks