طارق جمیل کا کووڈ 19 سے صحتیابی کے بعد پیغام: ’مجھے پتا نہیں تھا کہ کورونا ہوتا کیا ہے۔۔۔ خدا کا واسطہ ہے احتیاط کریں‘

طارق جمیل رواں ماہ ہی کورونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے اور انھیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔ ان کی آفیشل یوٹیوب اکاؤنٹ سے جمعرات کے روز جاری کی گئی ویڈیو میں عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی تدابیر اپنائیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WLsPnK

Comments