2020 کیا واقعی تاریخ کا بد ترین سال تھا؟ ایک مرتبہ پھر سوچ لیں۔۔۔

بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ سنہ 2020 ابتدا سے اختتام تک کافی بُرا سال رہا ہے۔ ظاہر ہے کہ اس برس بہت کچھ بُرا ہوا ہے لیکن شہ سرخیوں کے مقابلے بہت سی ایسی چیزیں تھیں جو ماضی میں بھی ہوچکی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Kf4W5i

Comments