پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس: 31 دسمبر تک ارکان کے استعفے، 31 جنوری تک وزیراعظم کو استعفے کی مہلت دینے کے فیصلوں کی توثیق
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پارٹی کی مجلس عاملہ نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی جانب سے 31 دسمبر کو ارکان سے استعفے لینے اور وزیراعظم کو 31 جنوری تک استعفیٰ دینے کی مہلت کے فیصلوں کی توثیق کی ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/38O6RWE
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/38O6RWE
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks