انیل کپور کے فلم انڈسٹری میں 40 سال مکمل: ’کوئی ہدایتکار اچھا کام کر رہا ہوتا تو میں جا کر اس سے بغیر شرمائے کام مانگ لیتا‘

63 برس کے انیل کپور نے ہر طرح کا کردار ادا کیا ہے اور اپنی اداکاری سے سکرین پر ان کرداروں میں جان ڈالی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2J9fXEM

Comments