سنکیانگ میں اویغور برادری کا ’استحصال‘: کپاس کے کھیتوں میں اویغوروں سے جبری مشقت کا انکشاف

بی بی سی کے سامنے آنے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق چین اپنے مغربی علاقے سنکیانگ میں کپاس کے وسیع کھیتوں میں لاکھوں اویغوروں اور دیگر اقلیتوں کو سخت دستی مزدوری پر مجبور کر رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3aujits

Comments