شمس الرحمان فاروقی: معروف شاعر و ادبی نقاد کی وفات، ادبی حلقوں اور مداحوں کا اظہارِ افسوس

شمس الرحمان فاروقی نے اپنے چھ دہائیوں پر مشتمل ادبی کریئر میں کئی کتابیں لکھیں جن میں ’کئی چاند تھے سرِ آسماں‘، ’غالب افسانے کی حمایت میں‘، اور ’دی سن دیٹ روز فرام دی ارتھ‘ شامل ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nOGoyD

Comments