برہنہ قوم: جرمن شہری سرعام ننگے ہونا کیوں پسند کرتے ہیں؟

فری باڈی کلچر قدرت کے ساتھ ہم آہنگی کو فروغ دیتا ہے اور آج کے جرمن شہری برہنہ ہو کر دھوپ سینکتے اور بے لباس ہو کر کھیلتے ہیں، حتیٰ کہ وہ اسی حالت میں کوہ پیمائی بھی کرتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KT3Dsy

Comments